ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 17 سے 18 آگست تک ملک میں 41 ہزار 194 افراد کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں جن میں 5 ہزار 444 افراد ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اب تک مجوعی طور پر ملک میں کوورنا کا شکار افراد کی تعداد 4 ملین 467 ہزار 15 افراد تک پہنچ گئی ہے۔
اب تک ان افراد میں سے 757 ہزار 157 افراد صحتیاب ہوکر ہپستالوں سے رخصت کرکے گھر چلے گئے ہیں۔
تاہم اس وبا سے متاثرہ 7 ہزار 379 افراد ہپستالوں کی انتہائی نگہداشت یونٹوں میں ہیں۔
واضح رہے کہ اب تک مجموعی طور پر 27 ملین 278 ہزار 929 کورونا تشخیصی ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ اب تک ملک میں 15 ملین 454 افراد نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک اور 4 ملین 381 ہزار 2888 افراد نے کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لگوالی ہے۔
تو اب ات تک ملک میں مجموعی طور پر 19 ملین 735 ہزار 639 افراد کی ویکسینیشن ہوگئی ہے۔
ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات کے مطابق دوسری بار کیلئے ملک میں ایک دن میں 669 افراد کی ویکسینیشن سے کورونا ویکسین کی یومیہ انجکشن کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ