یہ بات علامہ "سید ابراہیم رئیسی" نے منگل کے روز تہران میں تعینات ویٹیکن کے سفیر "آندژی یوزوویچ" کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر ویٹیکن کے سفیر نے صدر رئیسی کو اپنی اسناد تقرری پیش کی۔
انہوں نے کہا کہ جو لوگ آج ظلم و ستم کا شکار ہیں اگر وہ مسیح کی تعلیمات پر توجہ دیں تو وہ مزید ظلم نہیں کریں گے۔ ویٹیکن اس سلسلے میں فعال کردار ادا کر سکتا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ابراہیمی مذاہب کا مشترک پہلو ہمارا اتحاد اور یکجہتی ہے: صدر رئیسی
23 نومبر، 2021، 2:57 PM
News ID:
84552667
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ قرآنی تعلیمات کے مطابق توحیدی مذاہب کے درمیان مشترک پہلو ان کے پیروکاروں کے درمیان اتحاد کو مضبوط کرنا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ویٹکین وزیر اعظم سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران؛
ایرانی حکومت کی پالیسیوں کی بنیاد انسانوں کے حقوق کا دفاع ہے: نومنتخب ایرانی صدر
تہران، ارنا- نو منتخب ایرانی صدر نے کہا ہے کہ مظلوموں کی حمایت اور جابرانہ طاقتوں کیخلاف جنگ،…
آپ کا تبصرہ