4 نومبر، 2021، 12:19 AM
Journalist ID: 2392
News ID: 84528882
T T
0 Persons
ایرانی پہلوان کی عالمی گریکورومن کشتی مقابلوں میں دوسری پوزیشن

تہران، ارنا – ایرانی پہلوان "محمد جواد رضایی" نے صربیا میں گریکورومن کشتی مقابلوں کے انڈر 23 میں ایک چاندی کے تمغے کے ساتھ دوسری پوزیشن کو حاصل کرلیا۔

رضایی نے ان مقابلوں کے 67 کلوگرام کے زمرے میں اپنے جرمنی، یوکرائنی، روسی اور جارجیا کے  حریفوں کو شکست دے دی۔
دوسرے ایرانی پہلوان مہدی محسن نژاد نے ان مقابلوں میں ایک چاندی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق، گریکورومن کشتی مقابلوں کے انڈر 23 کا صربیا کے دارالحکومت بلغراد میں انعقاد کیا گيا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .