2 ستمبر، 2021، 9:28 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84458252
T T
0 Persons
تیونس اور آئرلینڈ کے وزرا‏ئے خارجہ کی امیرعبداللہیان پر مبارکباد

تہران ، ارنا - تیونس اور آئرلینڈ کے وزرائے خارجہ نے اپنے علیحدہ پیغامات میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

تیونس کے وزیر خارجہ "عثمان الجرندی" نے اپنے پیغام میں دونوں ممالک کے درمیان کثیرالجہتی تعلقات بڑھانے پر زور دیا۔

آئرلینڈ کے وزیر خارجہ سائمون کاوونی نے اپنے پیغام میں ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر زور دیا۔

اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .