یہ بات "ایرج حریرچی" نے اتوار کے روز صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران و کیوبا کی مشترکہ ویکسین دیگر ویکسینوں سے پہلے کارآمد ہوگی جس ویکسین استعمال کی جائیں گی اور وہ مئی سے پہلے نفاذ کے مرحلے میں داخل ہوسکتی ہے۔
حریرچی نے کہا کہ ملک میں تیار کی جانے والی یا درآمد کی جانے والی تمام ویکسینیں قومی اینٹی کرونا ہیڈ کوارٹر کی پہلے سے طے شدہ ہدایات کے مطابق ہدف گروپوں میں تقسیم کی جائیں گی۔
انہوں نے کہا کہ رواں سال کے آخر تک تقریبا 13 لاکھ افراد کے پہلے گروپ کو کرونا وائرس کے خلاف ویکیسینیشن ہوں گی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی سال کے آخر تک 10 لاکھ اور 300 ہزار افراد کی ویکسینیشن
21 فروری، 2021، 2:25 PM
News ID:
84237451
تہران، ارنا – نائب ایرانی وزیر صحت ، علاج اور طبی تعلیم نے کہا ہے کہ رواں سال کے آخر تک ، تقریبا 13 لاکھ افراد کی ویکسینیشن ہوں گی۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی کرونا ویکسین دوسرے مرحلے کے رضاکاروں میں ٹیکہ لگایا گیا تھا
تہران، ارنا - تہران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے کلینیکل ٹرائلس سنٹر کے ڈائریکٹر نے اعلان…
-
ایرانی صدر:
ایران میں فروری سے کورونا ویکسینیشن کا آغاز
تہران، ارنا – ایرانی صدر نے کہا ہے کہ ملک میں فروری سے کورونا ویکسینیشن شروع ہوگی اور گھریلو…
آپ کا تبصرہ