یہ بات "حمید بعیدی نژاد" نے ہفتہ کے روز اپنی ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ خوش قسمتی سے اس شخص کی سیاسی زندگی کا اختتام ہوا ہے جو صرف نفرت پھیلاتا ہے۔
بعیدی نژاد نے کہا کہ ٹرمپ اپنی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کے باوجود ایران کو ہتھیار ڈالنے سے قاصر تھے۔
تفصیلات کے مطابق، جو بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ کے صرف 214 ووٹوں کے مقابلہ 290 انتخابی ووٹوں کے ساتھ امریکہ کے 46 ویں صدر منتخب ہوئے اور کامالا ہریس پہلی خاتون امریکی نائب صدر منتخب ہوگئیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ٹرمپ کی سیاسی زندگی ایران کیجانب سے ایک کال کے افسوس کیساتھ ختم ہوچکی
8 نومبر، 2020، 11:19 AM
News ID:
84102681

لندن، ارنا – برطانیہ میں تعینات ایرانی سفیر نے امریکی صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی شکست کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو ہتھیار ڈالنے میں ناکام رہے تھے اور اب ان کی سیاسی زندگی ایران کی جانب سے ایک کال کی مایوسی کے ساتھ ختم ہوگئی ہے۔
متعلقہ خبریں
-
امریکہ کو زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی پر نظر ثانی کرنا ہوگا: ایرانی پروفیسر
تہران، ارنا – ایرانی بین الاقوامی امور کے ماہر نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی نے…
-
عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی اور دہشت گردی کی حمایت ٹرمپ کی پالیسیوں کا ایجنڈا تھا: ایران
تہران، ارنا – سنیئر نائب ایرانی صدر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ماحول سے لے کر ایرانی عوام کے…
آپ کا تبصرہ