یہ بات "محمد جواد ظریف" نے بدھ کے روز امریکی زیر حراست دو جاسوس کے تبادلے کی جھوٹ خبر پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ یہ خبر سو فیصد غلط ہے۔
ظریف نے کہا کہ ہم نے دونوں ممالک کے درمیان قیدیوں کے جامع تبادلے کی تجویز پیش کی ہے اور امریکی حکم کے ساتھ ہمارے قیدیوں دوسرے ممالک اور حتی خود امریکہ میں بھی زیر حراست ہیں اور امریکہ میں میں ایسے قیدی موجود ہیں جن کے یہاں تک کہ ان کے غیر قانونی سزا ختم ہوچکے ہیں لیکن امریکیوں نے انہیں ایران واپس آنے سے روک دیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے تجویز دیا کہ دونوں ممالک کے تمام قیدیوں کا ہر جگہ تبادلہ کیا جائے اور ہم اس مسئلے پر زور دیتے ہیں مگر امریکہ کے ساتھ حراست میں دونوں جاسوسوں کے تبادلہ ایک مکمل جھوٹ ہے۔
تفصیلات کے مطابق ، حالیہ دنوں میں کچھ میڈیا نے دعوی کیا کہ ایران میں دو متنازعہ جاسوسوں کا تبادلہ جلد ہی امریکہ کے ساتھ کیا جائے گا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
امریکہ کیساتھ زیر حراست دو جاسوسوں کا تبادلہ ایک مکمل جھوٹ ہے: ظریف
28 اکتوبر، 2020، 4:13 PM
News ID:
84091541
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ زیر حراست دو جاسوسوں کے تبادلے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے دنیا کے تمام علاقوں میں ایران اور امریکہ کے تمام قیدیوں کے تبادلے کی تجویز پیش کی ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی اور امریکی قیدیوں کے تبادلے کیلیے کسی کی ثالثی کی ضرورت نہیں ہے: ربیعی
تہران، ارنا – ایرانی حکومت کے ترجمان نے کہا کہ ایرانی اور امریکی قیدیوں کی رہایی اور تبادلے…
-
مجرموں کے تبادلے کیلئے ممالک کیساتھ عدالتی مشاورت
تہران، ارنا - نائب ایرانی وزیر انصاف برائے بین الاقوامی اور انسانی حقوق امور نے مجرموں کے تبادلے…
آپ کا تبصرہ