8 اکتوبر، 2020 2:46 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 84069271
0 Persons
ایران میں ایلومینیم انگوٹ کی پیداوار میں 71 فیصد اضافہ

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران میں رواں سال کے پہلے چھ مہینوں کے دوران ایلومینیم انگوٹ کی پیداوار میں 71 فیصد اضافہ ہوا ہے اور کان کنی کی صنعتوں کے درمیان سب سے زیادہ شرح نمو ہے۔

پانچ ایرانی ایلومینیم بنانے والی کمپنیوں نے اپریل کے آغاز سے ستمبر کے آخر تک 211 ہزار و 779 ٹن انگوٹ تیار کی ہیں اور پچھلے سال اسی عرصے میں یہ تعداد 123 ہزار و 576 ٹن تھی۔
ستمبر میں ایلومینیم انگوٹ کی پیداواری 36 ہزا و 866 ٹن پہنچ گئی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 84 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 15 =