سیما سادات لاری نے کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس وبائی بیماری کے پھیلاؤ سے اب تک صحت اور طبی عملے کی کوششوں کی بدولت 270 ہزار و 228 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور انہیں اسپتال سے فارغ کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بد قسمتی سے اسلامی جمہوریہ ایران میں کوویڈ 19 کی وجہ سے 17 ہزار و 405 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
یاد رہے کہ اب تک دنیا بھر میں 18 ملین سے زیادہ افراد کرونا وائرس کا شکار جن میں سے تقریبا 700 ہزار افراد انتقال ہوگئے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایران میں کرونا کے متاثرہ افراد سے متعلق تازہ ترین اعدادوشمار
3 اگست، 2020، 3:27 PM
News ID:
83895174

تہران، ارنا – ایرانی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ اب تک ہمارے ملک میں 312 ہزار و 35 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
ایران میں کرونا سے علاج ہونے والوں کی تعداد 148674 ہوگئی
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 187 ہزار 427افراد کوویڈ-19 کا شکار…
آپ کا تبصرہ