تفصیلات کے مطابق، ایرانی ہدایتکار "بہزاد خداویسی" کی بنائی گئی فلم "The Cage" کے سکرین پلے کو "سولماز اعتماد" نے لکھا ہے اور اس فلم کے سکرین پلے کو جاپان میں منعقدہ میڈیا آرٹس فیسٹیول کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
واضح رہے کہ جاپان میڈیا آرٹس فیسٹیول کا 1997ء سے اب تک ہر سالہ انعقاد کیا جاتا ہے اور یہ میلہ 23 سال پرانا ہے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس فیسٹیول کا 18 ستبمر کو انعقاد کیا جائے گا مگر اس میلے کے ایوارڈ جیتنے والوں کی فہرست کو قبل از وقت اعلان کیا گیا ہے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ