8 جولائی، 2020، 1:38 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 83848779
T T
0 Persons
ایرانی فلم کے اسکرین پلے کی بلغاریہ کے عالمی میلے میں شاندار پذیرائی

تہران، ارنا – ایرانی فلم ساز "مسعود بخشی" کی بنانے والی فلم "یلدا" کے اسکرین پلے کو بلغاریہ کے عالمی فلم میلے صوفیہ میں سب سے بہترین ایوارڈ سے نوازا کیا گیا۔

24 ویں صوفیہ بین الاقوامی فلمی میلے کی جیوری کے سربراہ نامور برطانوی ہدایتکار "پیٹر وبر" نے اس میلے کے بہترین ایوارڈ کو ایرانی یلدا نامی فلم کے اسکرین پلے لکھنے والے مسعود بخشی کو پیش کیا۔
صوفیہ کے بین الاقوامی میلے کا 19 سے 25 جون تک آن لائن طور پر انعقاد کیا جاتا ہے۔
مسعود بخشی کی بنانی والی فلم یلدا کو اس سے پہلے امریکہ اور جرمنی عالمی میلے میں شاندار پذیرائی کیا گیا۔
اس فلم ایک نوجوان خاتون کی کہانی پر مبنی ہے جسے اپنے شوہر کے قتل کے الزام میں موت کی سزا سنائی گئی ہے اور یلدا کی رات اسے ایک براہ راست ٹیلی ویژن پروگرام کے اسٹوڈیو میں لایا گیا تھا جو مقتول کے اکلوتی بچی کے ذریعہ معاف دیا جائے گا مگر پردے کے پیچھے ہونے والے واقعات نے فیصلہ سنانے کے لئے دونوں نوجوان خواتین کو شدید پریشانی میں ڈال دیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .