ایرانی پیرا تائیکوانڈو کھیلاڑی جس کا تعلق صوبے قم ہے، نے گزشتہ تین سالوں سے مختلف عالمی مقابلوں میں شرکت کی اور اپنی بہترین کارکردگیوں کے ساتھ فی الحال دنیا کی چھٹویں پوزیشن پر ہے۔
انہوں نے 2019 کو اردن میں ایشین چیمپئن شپ مقابلوں میں ایک سونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا جس کی وجہ سے عالمی درجہ بندی میں ان کی پوزیشن میں بہتری آئی۔
شعبانی نے گزشتہ دو سال سے پہلے افریقی پیرا تائیکوانڈو کپ مقابلوں میں ایک چاندی کے تمغے کو حاصل کرلیا۔
انہوں نے 2018 کو ویت نام میں منعقدہ ایشین چیمپئن شپ مقابلوں میں ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
قم، ارنا – عالمی تائیکوانڈو فیڈریشن کے مطابق، ایرانی معذورکھیلاڑی "محمد رضا شعبانی" نے پیرا تائیکوانڈو کے 75 کلوگرام کے زمرے میں عالمی چھٹویں پوزیشن پر ہے۔
آپ کا تبصرہ