ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف جو سوئدن کے دورے پر ہے، نے آج بروز منگل سوئڈن کی وزیر خارجہ محترمہ خاتون 'مارگوت والستروم' کیساتھ ملاقات کی۔
ظریف آج سوئڈن کے تاجروں کے ایک اجتماع میں تقریر کریں گے۔
ایرانی وزیر آج سوئدن کے وزیر تجارت، دونوں ممالک کے مشترکہ کمیشن کے سربراہ، سابق وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کریں گے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ دورہ سوئدن کے بعد ناروے کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ نارویجین حکام کیساتھ انسٹیکس میکنزم اور ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے مذاکرات کریں گے۔
ایرانی وزیر خارجہ آئندہ ہفتہ جاپان او چین جائیں گے۔
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ