یہ بات مشرقی آذربائیجان کے ادارہ برائے ماحولیاتی تحفظ کے سربراہ حمید قاسمی نے ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے کہا کہ ایران میں پانی کے نئے سال 23 ستمبر 2018 کے شروع ہونے سے پہلے ہی 1,270,031 سینٹی میٹر سے 1,270,070 میٹر تک پانی کی سطح پہنچ چکی ہے.
ایرانی جھیل ارومیہ دنیا کی مستقل بڑی جھیلوں میں سے ایک معروف جھیل ہے.
271**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، 8 اپریل، ارنا - ایرانی شمال مغربی علاقے میں ارومیہ جھیل میں پانی کی سطح 39 سینٹی میٹر مزید بڑھ گئی ہے.