تفصیلات کے مطابق، ایرانی قومی ٹیم نے سیمی فائنل مرحلے میں ہنگری کی ٹیم کو شکست دے کر فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا.
ایرانی شمشیرزنی ٹیم نے فائنل مرحلے میں اپنے حریف جنوبی کوریا کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی اور وہ عالمی دوسری پوزیشن پر آگئی.
ہنگری ٹیم نے اپنے حریف روس کو شکست دے کر تیسری پوزیشن کو اپنے نام کرلیا.
یاد رہے کہ ایک اور ایرانی کھیلاڑی 'علی پاکدامن' نے منعقدہ مقابلوں کے سنگل حصے میں ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا.
شمشیر زنی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا 24 فروری سے پولینڈ میں آغاز کیا گیا ہے.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
![عالمی شمشیر زنی ورلڈ کپ مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن عالمی شمشیر زنی ورلڈ کپ مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن](https://img9.irna.ir/old/Image/1396/13961207/3579903/N3579903-6303188.jpg)
تہران، 26 فروری، ارنا – ایرانی قومی شمشیر زنی ٹیم نے پولینڈ میں منعقدہ ورلڈ کپ مقابلوں میں عالمی دوسری پوزیشن حاصل کرلی.