ايراني شمشير زني كھيلاڑي 'مجتبي عابديني' نے اپنے روسي حريف اليگزينڈر ترشحاوك كو 64 راونڈ ميں 15-12 سے شكست دي اور پھر روس كے اليكسے يوكيمينو كو 15-14سے شكست دي اور 16ويں راونڈ ميں داخل ہو گئے.
تسنيم خبر رساں ادارے كے مطابق؛ ايراني فينسنگ كے كھلاڑي نے جنوبي كوريا كے وو ينگ ون 15-10 سے ميدان مار لي اور 8 راؤنڈ كے ليے كواليفائي كيا اور اس مرحلے ميں انہوں نے رومني تيبيرو ڈالنيسيانو سے 14-15 سے ہار گئے.
فائنل ميچ ميں جنوبي كوريا سے بنگل گو نے ڈالنيسيانو كو شكست دي اور سونے كا تمغہ جيت ليا.
كانسي كا تمغہ اٹلي كے كھيلاڑي لوكا كارتلي نے جيتا.
ايران كے محمد رہبري، علي پاكدامن اور محمد فتوحي بالترتيب 35ويں ،39ويں اور 75 ويں پوزيشنوں پر رہے.
ورلڈ كپ ميں مختلف ممالك سے 203 شمشير زن شامل تھے.
274
تہران - ارنا - پولینڈ کے شہر 'وارسا' میں منعقد ہونے والے شمشیر زنی ورلڈ کپ مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کھیلاڑی نے مردوں کے حصے میں آٹھویں نمبر پر رہا.