تہران، ارنا - ایرانی پہلوان کامران قاسم پور نے سربیا کی عالمی فری اسٹائل کشتی چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔
تہران، ارنا- ایرانی خواتین کی قومی ہینڈبال ٹیم نے عالمی چیمپئن شپ مقابلوں کے سلسلے میں میکسیکو کیخلاف کھیلے گئے میچ میں اعلی کارکرگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ کو جیتنے سے پہلی بار کیلئے اس ایونٹ میں فتح حاصل کی۔