یوم یکجہتی فلسطین
-
سیاستفلسطین اب بھی انسانیت کا سب سے اہم بحران ہے: ایرانی وزارت خارجہ
تہران (ارنا) وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطین کو سب سے عالمگیر انسانی امنگ اور انسانیت کا سب سے اہم بحران قرار دیتے ہوئے دنیا بھر کے ممالک سے فلسطینی عوام کی جائز جدوجہد کی حمایت کی اپیل کی ہے۔
-
فلسطینیوں سے یکہجتی کا عالمی دن
عالم اسلامدنیا سے صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف اٹھنے کھڑے ہونے کی اپیل
تہران - ارنا - فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف عالمی سطح پر مظاہروں اور غزہ میں نسل کشی بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطین کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر پاکستانی حکام کا پیغام؛
پاکستاننسل کشی اور جارحیت کے لیے اسرائیل کو حاصل استثنیٰ عالمی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔
اسلام آباد - ارنا - فلسطینی قوم کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے فلسطینیوں کے حق خودارادیت کی حمایت اور صیہونی حکومت کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے ضروری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔