تہران/ ارنا- ذوالفقار فوجی مشقوں کے ترجمان نے بتایا ہے کہ یاک 130 جیٹ فائٹر کو ایران میں پہلی بار ایک فوجی مشق کے دوران استعمال کیا گیا جس کی کارکردگی انتہائی مؤثر رہی۔
تھران (ارنا) یاک 130 تربیتی اور جنگی لڑاکا طیارے روس سے ایران پہنچ گئے۔