یائیر لاپیڈ
-
دنیایائیر لاپیڈ: شاباک کے سربراہ کی برطرفی کا اصل سبب "قطر گیٹ" ہے
تہران (ارنا) صیہونی اپوزیشن لیڈر یائیر لاپیڈ نے نیتن یاہو کی کابینہ کی جانب سے شاباک کے سربراہ رونن بار کی برطرفی اور صیہونی حکومت میں پیدا ہونے والے سیاسی اور عدالتی بحران کے بارے میں کہا کہ نیتن یاہو کی ذمہ داری سے فرار اور "قطر گیٹ" کے معاملے کا خوف شاباک کے سربراہ کی جلد بازی اور پراسرارانہ برطرفی کی اصل وجہ ہے۔
-
دنیاغزہ کی جنگ فوری طور پر بند اور قیدی رہا کروائے جائیں: صیہونی حکومت کے اپوزیشن لیڈر لاپید
تہران/ ارنا- صیہونی حکومت کے اپوزیشن لیڈر یائیر لاپید نے غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دنیاجنگ نیتن یاہو کے کنٹرول سے باہر ہے / معیشت بھی پائیدار نہیں، لایپڈ
تہران (ارنا) صیہونی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے اتحاد کے سربراہ یائیر لاپیڈ نے کہا کہ جنگ کا کنٹرول وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ہاتھ سے نکل گیا ہے، وہ ایک غیر ذمہ دار شخص ہیں اور ہمارے فوجیوں کو اس غیر ذمہ داری کی قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔
-
دنیانیتن یاہو اور انکی کابینہ کی شدت پسندی قیدیوں کے تبادلے میں رکاوٹ ہے، لیپڈ
تہران (ارنا) صیہونی پارلیمنٹ کے حزب اختلاف کے سربراہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی کابینہ اور دو انتہا پسند جماعتوں "عوتسما یھودیت" اور "صیہونیسم دینی" کے رہنماؤں کا شدت پسندانہ رویہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور صہیونی قیدیوں کی واپسی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔