ہیروشیما اور ناگاساکی
-
دنیاصیہونی حکام کو مدعو نہ کرنے پر ناگاساکی کے میئر پر مغربی ممالک کا دباؤ
تہران (ارنا) ناگاساکی پر ایٹمی بمباری کی 79ویں برسی کی تقریب میں صیہونی حکام کو مدعو کرنے کے لیے مغربی ممالک ناگاساکی کے میئر پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرہیرو شیما بمقابلہ غزہ، امریکہ اور اسرائیل کے جرائم کا موازنہ
اسرائیل کی طفل کش حکومت نے غزہ کے عوام پر جتنا بارودی مواد گرایا وہ اس سے پانچ گنا زیادہ ہے جو امریکہ نے ہیروشیما کے لوگوں پر ایٹم بم سے گرایا۔
-
امریکہ کی طرف سے سن 1945 میں ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بم حملوں کی برسی
سیاستایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کی جاپان کے وزیراعظم سے ملاقات
ٹوکیو (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ٹوکیو میں جاپان کے وزیر اعظم فومیو کیشیدا سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستتاریخ کا سب سے خوفناک جنگی حملہ؛ ہیروشیما اور ناگاساکی میں ایٹمی تباہی کو 77 سال ہو گئے
تہران، ارنا – ہیروشیما اور ناگاساکی پر امریکی ایٹم بم حملے کو دنیا کی تاریخ کے مہلک ترین جنگی جرائم میں سے ایک کو 77 سال ہوچکے ہیں اور اس بڑے پیمانے پر قتل عام سے انسانی حقوق کے دفاع کا دعویٰ کرنے والی اعلیٰ ترین عالمی برادری کی خاموشی انتہائی غیر روایتی طریقے سے جاری ہے۔