تہران - ارنا – صدر ایران نے ایکس پر اپنے ایک پیغام میں ہندوستان کے سابق وزیر اعظم کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
تہران (ارنا) ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایران اور ہندوستان کے تہذیبی اور تاریخی رشتوں کو تہران اور نئی دہلی کے درمیان دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر تعاون کے فروغ کی بہترین بنیاد قرار دیا۔