IRNA Urdu
15 مئی، 2025
  • پہلا صفحہ
  • ایران
    • سیاست
    • معیشت
    • سیاحت
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • آرٹس اور ثقافت
    • دفاع
    • اسپورٹس
    • معاشرہ
  • بر صغیر
    • ہندوستان
    • پاکستان
  • عالم اسلام
  • دنیا
  • ملٹی میڈیا
    • تصویر
    • ویڈیوکلپ
    • انفوگرافکس اور پوسٹر
  • آرکائیو
×
filterToday News
  • سپاہ پاسداران کی شجاعتوں اور ایثار کے قدرداں ہیں، سپاہ پاسداران انقلاب کی تشکیل کی سالگرہ پر ترجمان وزارت خارجہ کا بیان

    سیاستسپاہ پاسداران کی شجاعتوں اور ایثار کے قدرداں ہیں، سپاہ پاسداران انقلاب کی تشکیل کی سالگرہ پر ترجمان وزارت خارجہ کا بیان

    تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی تشکیل کی سالگرہ پر خصوصی تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔

    2025-04-22 23:56
  • چین روانہ ہونے سے قبل وزیر خارجہ نے آئی اے ای اے کے سربراہ سے ٹیلی فونی گفتگو کی

    سیاستچین روانہ ہونے سے قبل وزیر خارجہ نے آئی اے ای اے کے سربراہ سے ٹیلی فونی گفتگو کی

    تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے منگل کی شام کو ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔

    2025-04-22 23:50
  • دشمنوں کو ایران کی بہت سی فوجی صلاحیتوں کی اطلاع تک نہیں: سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر

    دفاعدشمنوں کو ایران کی بہت سی فوجی صلاحیتوں کی اطلاع تک نہیں: سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر

    بوشہر/ ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل علی فدوی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمنوں کو ہماری زیادہ تر فوجی صلاحیتوں کی اطلاع تک نہیں ہے اور انہیں اس وقت اس کا پتہ چلے گا جب اسے فوجی کارروائیوں میں اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے۔

    2025-04-22 23:38
  • وزیر خارجہ چین کے دورے پر روانہ

    سیاستوزیر خارجہ چین کے دورے پر روانہ

    تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی بیجنگ کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔

    2025-04-22 23:16
  • چیف جسٹس محسنی اژہ ای چین میں/ 7 ممالک کے عدالتی سربراہان سے ملاقات اور گفتگو

    سیاستچیف جسٹس محسنی اژہ ای چین میں/ 7 ممالک کے عدالتی سربراہان سے ملاقات اور گفتگو

    تہران/ ارنا- عدالت عالیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہ ای نے جو شنگھائی تعاون تنظیم کے عدالتی نظام کے سربراہان کے اجلاس کے سلسلے میں چین کے ہانگژو شہر میں ہیں، اس تنظیم کے رکن ممالک کے چیف جسٹسوں سے الگ الگ ملاقات اور گفتگو کی۔

    2025-04-22 22:59
  • ایران اور امریکہ کے مابین ماہرین کی سطح کا اجلاس ہفتے کے روز ہوگا، ترجمان وزارت خارجہ

    سیاستایران اور امریکہ کے مابین ماہرین کی سطح کا اجلاس ہفتے کے روز ہوگا، ترجمان وزارت خارجہ

    تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے بتایا ہے کہ سنیچر 26 اپریل کو ایران اور امریکہ کے مابین ماہرین کی سطح کا اجلاس بھی منعقد ہوگا۔

    2025-04-22 20:42
  • پوتین اور سلطان عمان کی ملاقات؛ ایران کے ایٹمی پروگرام پر بھی گفتگو ہوئی

    دنیاپوتین اور سلطان عمان کی ملاقات؛ ایران کے ایٹمی پروگرام پر بھی گفتگو ہوئی

    ماسکو/ ارنا- بین الاقوامی امور میں پوتین کے اسسٹینٹ یوری اوشاکوف نے کہا ہے کہ عمان کے بادشاہ نے جو روس کے دورے پر ہیں، منگل کے روز ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔

    2025-04-22 19:56
  • ہرمزگان میں ایندھن اسمگل کرنے والے 2 غیر ملکی ٹینکرز کے ایجنٹوں کو قید اور جرمانے کی سزا

    معیشتہرمزگان میں ایندھن اسمگل کرنے والے 2 غیر ملکی ٹینکرز کے ایجنٹوں کو قید اور جرمانے کی سزا

    بندر عباس - ارنا – ایرانی صوبہ ہرمزگان کے چیف جسٹس نے 6 ملین لیٹر سے زائد ایندھن کی منظم اسمگلنگ کے الزام میں دو غیر ملکی ٹینکروں کے معاملے میں مدعا علیہان کے لیے سزا کا قطعی فیصلہ جاری کردیا۔

    2025-04-22 17:43
  • چین ایران چیف جسٹس ملاقات: ایران اور چین عالمی امن و سلامتی کے خواہاں ہیں

    سیاستچین ایران چیف جسٹس ملاقات: ایران اور چین عالمی امن و سلامتی کے خواہاں ہیں

    تہران - ارنا - چین کے چیف جسٹس کیساتھ ملاقات میں ایرانی چیف جسٹس نے ایران - چین تعلقات کے فروغ کا جائزہ لیا اور کہا کہ دونوں ممالک عالمی امن و سلامتی کے قیام اور استحکام کے خواہاں ہیں۔

    2025-04-22 16:45
  • پاک ایران چیف جسٹس ملاقات: علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے پاک ایران تعاون کے فروغ پر زوو

    پاکستانپاک ایران چیف جسٹس ملاقات: علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے پاک ایران تعاون کے فروغ پر زوو

    تہران - ارنا – ایران کے چیف جسٹس نے پاکستان کے چیف جسٹس کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ دو دوست اور مسلم ممالک ایران اور پاکستان مشترکہ تعاون کو فروغ دے کر علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے قیام اور استحکام میں زیادہ قابل قدر کردار ادا کر سکتے ہیں۔

    2025-04-22 16:44
  • ارنا کے سی ای او: عمان مذاکرات سفارت کاری کا ایک نیا تجربہ اور امتحان ہے

    سیاستارنا کے سی ای او: عمان مذاکرات سفارت کاری کا ایک نیا تجربہ اور امتحان ہے

    تہران - IRNA - IRNA کے سی ای او اور وزارت خارجہ کے سابق ترجمان نے کہا ہے کہ عمان کی ثالثی سے جاری مذاکرات فریقین کے لیے ایک نیا امتحان اور میڈیا کی غیرموجودگی میں میڈیا کی سطح پر استعمال ہونے والی ادبیات سے ہٹ کر ایک دوسرے کے موقف کو سمجھنے کا موقع ہیں۔

    2025-04-22 16:12
  • ایرانی وزیر خارجہ: ایران باہمی احترام اور برابری کی بنیاد پر امریکہ کے ساتھ تعلقات کا خواہاں ہے

    کارنیگی انڈومنٹ کے لیے ایرانی وزیر خارجہ کی تقریر کا متن

    سیاستایرانی وزیر خارجہ: ایران باہمی احترام اور برابری کی بنیاد پر امریکہ کے ساتھ تعلقات کا خواہاں ہے

    تہران- ارنا- ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی کی کارنیگی انڈومنٹ فار انٹرنیشنل پیس کے لیے تیار کی گئی تقریرکا متن شائع کیا ہے جو کل (پیر یکم مئی) کو عملی طور پر پیش کیا جانا تھا۔

    2025-04-22 15:01
  • چین: ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ بیجنگ باہمی اعتماد اور تعلقات میں اہم سنگ میل ہوگا

    سیاستچین: ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ بیجنگ باہمی اعتماد اور تعلقات میں اہم سنگ میل ہوگا

    تہران - ارنا - ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی آج شام بروز منگل، بیجنگ کے لیے روانہ ہونے والے ہیں، چین نے کہا کہ یہ دورہ سیاسی باہمی اعتماد کو پائیدار کرنے کے لیے اہم ہے۔

    2025-04-22 13:32
  • پاکستان کے جنوبی علاقے جامشورو میں دلخراش حادثہ، 16 افراد جاں بحق

    پاکستانپاکستان کے جنوبی علاقے جامشورو میں دلخراش حادثہ، 16 افراد جاں بحق

    اسلام آباد - ارنا – پولیس حکام کے مطابق، صوبہ سندھ میں ایک سڑک حادثے میں کم از کم 16 افراد جاں بحق اور 25 ​​دیگر زخمی ہو گئے۔

    2025-04-22 12:14
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت

    سیاستایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت

    تہران - ارنا – ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

    2025-04-22 10:37
  • ایرانی مندوب: خلیج فارس کے تینوں جزیرے ایران کا اٹوٹ حصہ ہیں

    سیاستایرانی مندوب: خلیج فارس کے تینوں جزیرے ایران کا اٹوٹ حصہ ہیں

    نیویارک - ارنا - سلامتی کونسل میں خلیج تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ کے 163 ویں اجلاس کے بعد اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر کو لکھے گئے ایک خط میں ایران کے تین جزیروں پر مداخلت کے دعوے کو مسترد کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ خلیج فارس میں ابو موسی، تنب بزرگ اور تنب کوچک ایران کا اٹوٹ حصہ ہیں۔ انہوں نے ایرانی خود مختاری میں مداخلت کو بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں کی صریح خلاف ورزی قرار دیا۔

    2025-04-22 09:43
  • ایرانی مندوب: شام میں تہران کی مداخلت کے بارے میں امریکی اور اسرائیلی الزامات بے بنیاد ہیں

    سیاستایرانی مندوب: شام میں تہران کی مداخلت کے بارے میں امریکی اور اسرائیلی الزامات بے بنیاد ہیں

    نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے سلامتی کونسل کے صدر کو لکھے گئے ایک خط میں امریکہ اور صیہونی حکومت کے نمائندوں کی جانب سے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میںشام میں ایرانی مداخلت کے لگائے گئے جھوٹے الزامات کو مسترد کیا ہے۔

    2025-04-22 09:28
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh