ہانس گرنڈبرگ
-
سیاستاقوام متحدہ نے گوٹریش کے ایلچی کے دورہ تہران کو مثبت قرار دیا ہے
نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے ہانس گرنڈ برگ کے دورہ تہران کو اچھا اور مثبت قرار دیا، انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ دورہ یمن کے اندر امن کے لیے موزوں ماحول پیدا کرنے کا باعث بنے گا۔
-
سیاستدیرپا جنگ بندی کا قیام یمن کی انسانی ناکہ بندی کی مکمل منسوخی پر منحصر ہے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کا تسلسل اور دیرپا جنگ بندی کا قیام یمن کی انسانی ناکہ بندی کی مکمل منسوخی پر منحصر ہے۔
-
سیاستہزاروں مریض علاج کے لیے صنعا ایئرپورٹ کے کھلنے کے منتظر ہیں: یمنی اہلکار
تہران، ارنا - یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہزاروں مریض اس لمحے کا انتظار کر رہے ہیں جب صنعاء کا ہوائی اڈہ کھلے گا تاکہ وہ علاج کے لیے سفر کر سکیں۔