کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت تنظیم
-
سیاستصدام کو کیمیکل ہتھیار دینے والوں کو رسوا کریں گے: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کے قانون کے نفاذ کی سالگرہ کے موقع پر کہا کہ عراق کے سابق آمر صدام کو کیمیائی ہتھیار اور اس کی پیداوار اور توسیع کی ٹیکنالوجی فراہم کرنے والے ممالک کو رسوا کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
-
عالم اسلامکیمیائی ہتھیاروں کے بارے میں صیہونی حکومت کے دعوے پر ایران کا ردعمل
لندن (ارنا) ایرانی مندوب نے کیمیائي ہتھیاروں سے متعلق صیہونی حکومت کے الزامات کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
سیاستایران عصر حاضر میں کیمیائی ہتھیاروں کا سب سے بڑا شکار ہے: نائب ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جدید تاریخ میں کیمیائی ہتھیاروں کا سب سے بڑا شکار ہے۔