کوویڈ 19
-
معاشرہایران کی پہلی ایم آر این اے پر مبنی کوویڈ ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کا جلد آغاز ہوگا
تہران، ارنا - ایرانی علم پر مبنی کمپنی کے ذریعہ تیار کردہ اپنی پہلی mRNA پر مبنی CoVID-19 ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کا جلد آغاز ہوگا۔
-
معاشرہایران کی کورونا وائرس ویکسینیشن کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: اقوام متحدہ
نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ 2 جون کو، کوویڈ 19 کی وبا کے آغاز کے بعد پہلی بار، ایران میں کورونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، ہم اینٹی کورونا وائرس ویکسینیشن کے تناظر میں اسلامی جمہوریہ ایران کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔
-
معاشرہایران کی کوویڈ 19 ویکسین کی 4 ملین خوراکوں کی برآمدات
تہران، ارنا - ایرانی وزیر صحت اور طبی تعلیم نے کہا ہے کہ ایرانی کورونا وائرس کی ویکسین کی 4 ملین خوراکیں دوسرے ممالک کو برآمد کرنے کے لیے تیار کی جا رہی ہیں۔
-
معاشرہایران کی کورونا سے بچاؤ کیلئے احتیاطی سفری پابندیوں میں کمی
تہران، ارنا - ایرانی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں آنے والے مسافروں کے لیے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے احتیاطی سفری پابندیوں میں کمی آیا ہے۔
-
معیشتتین مہینوں میں تیل کی فروخت 10 لاکھ بیرل یومیہ سے زیادہ ہوگئی ہے: ایران
تہران، ارنا – سنیئر نائب ایرانی صدر نے کہا ہے کہ ہم تین مہینوں میں تیل کی فروخت کو یومیہ 10 لاکھ بیرل سے زیادہ کرنے میں کامیاب ہوئے، اور دوسرے ممالک میں منجمد اثاثوں کو جاری کرکے، سٹریٹجک اجناس کے ذخائر میں بھی اضافہ کر سکتے ہیں۔