کمال عدوان ہسپتال
-
عالم اسلامحماس ذرائع: قابض صیہونی حکومت کا مکمل جنگ بندی قبول کرنے سے انکار
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے سینئر رکن اسامہ حمدان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قابض حکومت غزہ پٹی سے مکمل جنگ بندی اور انخلاء کو قبول کرنے سے انکاری ہے۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ: متعلقہ بین الاقوامی اداروں کی خاموشی اسرائیلی حکومت کے جرائم کی ذمہ دار ہے
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کمال عدوان ہسپتال پر قابض فوج کے حملے کو ایک گھناؤنا جنگی جرم اور مقبوضہ فلسطین میں نسل کشی کے جاری عمل کا حصہ قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ان جرائم پر متعلقہ بین الاقوامی اداروں کی خاموشی بلاجواز ہے۔
-
عالم اسلامغزہ جنگ کا 449 واں دن، صیہونی حکومت کی بربریت کا تسلسل
تہران (ارنا) غزہ پٹی کے خلاف جنگ کے 449 ویں روز بھی صیہونی حکومت نے اس علاقے کے باشندوں کے خلاف اپنے حملوں اور وحشیانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
-
عالم اسلامہم اسپتال کے اندر محصور ہیں اور صورتحال خطرناک ہے: ڈائریکٹر کمال عدوان اسپتال غزہ
تہران - ارنا - شمالی غزہ میں واقع کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ہم اسپتال میں محصور ہیں اور اور عالمی سطح پر کی جانے والی اپیلوں کے باوجود اسپتال میں انسانی صورتحال انتہائی خطرناک بنی ہوئي ہے۔
-
عالم اسلامغزہ کے کمال عدوان ہسپتال پر مہلک روبوٹ بم حملہ
تہران (ارنا) صیہونی فوج نے آج صبح شمالی غزہ پٹی میں واقع کمال عدوان اسپتال پر روبوٹ بم سے مہلک حملہ کرکے نہتے فلسطینیوں کے خلاف ایک اور جرم کا ارتکاب کیا۔
-
عالم اسلامصورتحال بہت خطرناک ہے/ غزہ کے کمال عدوان ہسپتال کے سربراہ کی عالمی برادری سے مدد کی درخواست
تہران ( ارنا) غزہ کے "کمال عدوان" اسپتال کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے پے در پے حملوں کی وجہ سے اس اسپتال کی صورتحال انتہائی مخدوش ہوگئی ہے۔
-
عالم اسلامشمالی غزہ کی سڑکیں شہداء اور زخمیوں سے بھری پڑی ہیں/ "کمال عدوان" ہسپتال پر حملے کی وجہ کیا ہے؟
تہران (ارنا) اسپتال کے ذرائع نے شمالی غزہ کے ایک اسپتال پر اسرائیلی حملے کے مقاصد بیان کرتے ہوئے کہا ہے علاقے کی سڑکیں شہیدوں اور زخمیوں سے بھری پڑی ہیں۔
-
عالم اسلامشمالی غزہ میں غذائی قلت، 17 فلسطینی بچے شہید
تہران (ارنا) شمالی غزہ میں غذائی قلت کے باعث 17 فلسطینی بچے شہید ہو گئے۔
-
عالم اسلامغزہ ہیلتھ ڈیپارٹمینٹ کے ڈائریکٹر جنرل: کمال عدوان ہسپتال بیماروں اور زخمیوں کو خدمات فراہم کرنے سے قاصر
تہران (ارنا) غزہ میں ہیلتھ ڈیپارٹمینٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے شمال میں واحد فعال ہسپتال کمال عدوان بھی مکمل طور پر ناکارہ ہوگیا ہے۔