پیرحسین کولیوند
-
عالم اسلاماسرائیل کی جانب سے غزہ کی ناکہ بندی / ٪75 امدادی سامان گوداموں میں سڑ رہا ہے۔
تہران (ارنا) ہلال احمر سوسائٹی ایران کے سربراہ نے غاصب اسرائیلی حکومت کی طرف سے غزہ کے مظلوم عوام تک بین الاقوامی امداد پہنچانے میں حائل رکاوٹوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہزاروں ٹن امدادی سامان گوداموں میں پڑا سڑ رہا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ کا بیان
معاشرہبین الاقوامی امداد کا صرف ٪25 غزہ پہنچا ہے
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ نے غاصب صیہونی حکومت کی طرف سے غزہ کو انسانی امداد بھیجنے کی مخالفت کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ بین الاقوامی امداد کا صرف ٪25 غزہ میں داخل ہوا ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے ایران میں ایک کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا تاکہ عالمی توجہ اس سنگین خلاف ورزی کی طرف مبذول کرائی جاسکے۔
-
ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ کا بیان:
سیاست"وہ جھوٹ بول رہے ہیں کہ دوائوں پر پابندی نہیں ہے"
تہران (ارنا) ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ پیر حسین کولیوند نے کہا ہے کہ یہ کہنا کہ ادویات کی سپلائی اور صحت کا شعبہ پابندیوں میں شامل نہیں سفید جھوٹ ہے اور دواؤں کی کمی پوری کرنے کے لیے ہماری جانب سے کی جانے والی کوششوں میں حائل کی جانے والی رکاوٹیں اس کا واضح ثبوت ہیں۔
-
معاشرہایرانی ہلال احمر دنیا کے بہترین اداروں میں سے ایک ہے: عالمی ریڈکراس کے سربراہ
تہران، ارنا - عالمی ریڈ کراس اور ہلال احمر سوسائٹیز کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ایک صدی کی طویل سرگرمی کے بعد ایرانی ہلال احمر سوسائٹی سب سے زیادہ قومی طاقت ور اداروں میں شامل ہے۔