تہران - ارنا - پاکستان کے صوبہ سندھ کی وزیر صحت نے علم پر مبنی میدان میں ایران کی نمایان پیشرفت کا حوالہ دیتے ہوئے ان کمپنیوں اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان قریبی تعلقات پر زور دیا۔