اسلام آباد - ارنا - ہندوستانی وزیر دفاع کی جانب سے پاکستان پر حالیہ حملوں کے دوران 100 دہشت گردوں کے مارے جانے کے دعوے کے بعد پاکستانی کے وزیر اطلاعات نے بھی اعلان کیا ہے کہ ہندوستان کے خلاف جوابی حملے کے دوران کم از کم 50 ہندوستانی فوجی مارے گئے۔