پاکستانی صوبے بلوچستان
-
پاکستانی فضائیہ؛
سیاستپاک ایران مشکل لمحات میں بدستور ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں
تہران، ارنا- پاکستان کی فضائیہ نے صوبہ بلوچستان کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مدد کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے پاکستان بھیجے گئے فائر فائٹنگ طیاروں کے موثر کردار کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد ہمیشہ مشکل حالات میں مدد کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔
-
سیاستپاکستان کے جنگلات میں آگ کا پھیلاؤ؛ ایران کی اس پڑوسی ملک کی مدد کیلیے تیاری
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے جنگلات اور چراگاہوں میں لگنے والی آگ جس میں متعدد افراد ہلاک اور درجنوں افراد لاپتہ ہو گئے ہیں، کے بعد آگ پر قابو پانے کیلیے اس پڑوسی ملک کی مدد کے لیے تیاری کا اعلان کیا ہے۔