ٹی ٹی پی
-
پاکستانپاکستان، شمالی وزیرستان میں دہشت گردانہ حملوں میں 7 سیکورٹی اہلکار جاں بحق
اسلام آباد (ارنا) شمالی وزیرستان میں مختلف مقامات پر سیکورٹی فورسز پر 2 دہشت گردانہ حملوں میں 7 سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستانپاکستان میں تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ،10 پولیس اہلکار جاں بحق
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسمعٰیل خان میں تھانہ چودہوان پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار جانبحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ <VO>
-
پاکستان کو افغان سرزمین سے ہونے والے دہشت گردانہ حملوں پر تشویش
سیاستافغانستان میں موجود دہشت گرد نیٹو کا اسلحہ استعمال کر رہے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر خارجہ نے افغانستان کی عبوری انتظامیہ سے دہشت گردی کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر نیٹو کا باقی ماندہ اسلحہ ا ستعمال کر رہے ہیں۔
-
اسلام آباد، کابل کشیدگی کے درمیان
سیاستپاکستان کے خصوصی نمائندے واضح پیغام کے ساتھ افغانستان جائيں گے
پاکستان نے اپنے خصوصی نمائندے کو واضح پیغام کے ساتھ افغانستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔