وانگ ونبین
-
سیاستامریکہ دوہرا معیار، سیاسی جوڑ توڑ بند کرے: چین
تہران، ارنا - چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں امریکہ کی طرف سے اختیار کیا گیا رویہ دوہرے معیار کی پالیسی کی مثال ہے۔
-
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان:
سیاستامریکہ کو جوہری معاہدے پر واپسی کے بارے میں ایران کے منطقی خدشات کا جواب دینا ہوگا
تہران، ارنا- چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکہ ایک ایسے ملک کے طور پر جس نے ایرانی جوہری معاہدے سے دستبرداری اختیار کی ہے، کو جلد از جلد اپنا سیاسی فیصلہ کرنا چاہیے، اور اسلامی جمہوریہ ایران کے منطقی خدشات پر جواب دینا چاہیے۔