نیکول پاشینیان
-
ایران کے سفیر کی آرمینیا کے وزیر اعظم نیکول پاشینیان کے ساتھ ملاقات
سیاستایران کی جانب سے آرمینیا کی ارضی سالمیت کی حمایت
تہران (ارنا) آرمینیا کے وزیر اعظم نیکول پاشینیان سے ملاقات میں ایران کے سفیر نے ایک بار پھر آرمینیا کی ارضی سالمیت کے تحفظ کے حوالے سے تہران کے واضح موقف پر زور دیا۔
-
سیاستقفقاز کے خطے میں امن اور استحکام کو اہم سمجھتے ہیں: ایرانی صدر
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ قفقاز کے علاقے میں امن، استحکام اور سکون برقرار رکھنا اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے اہم ہے۔
-
سیاستخطے میں پائیدار قیام امن اور سلامتی کے حوالے سے ایرانی صدر کی رائے سے متفق ہوں: آرمینی وزیر اعظم
تہران، ارنا - آرمینیا کے وزیر اعظم نے آیت اللہ رئیسی کو سوچی میں آرمینیا، آذربائیجان اور روس کے رہنماؤں کے درمیان سہ فریقی اجلاس کے نتائج سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ میں خطے میں پائیدار سیکورٹی اور امن کے قیام کے حوالے سے ایران کے صدر کے خیالات سے متفق ہوں۔
-
سیاستایرانی صدر کا ہمسائیگی کی پالیسی پر زور
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے ہمسائیگی کی پالیسی کی اہمیت کا حوالہ دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان سیکورٹی، سیاسی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔
-
تصویرایرانی صدر کا آرمینیا کے وزیر اعظم سے باضابطہ استقبال کی تصاویر
تہران، ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے سعد آباد محل میں آرمینیا کے وزیر اعظم کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
سیاستقفقاز کے علاقے میں سلامتی کا قیام ایران کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ قفقاز کے علاقے میں سلامتی کا قیام اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے، تہران علاقے میں سلامتی اور استحکام کے قیام کے لیے تمام شعبوں میں تعاون جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔