تہران (ارنا) کینسر ریسرچ انسٹیٹیوٹ، معتمد جہاد دانشگاہی کے محققین نے exosome آئسولیشن کٹ بنانے میں کامیابی حاصل کرکے مشکل سے قابل علاج بیماریوں منجملہ کینسر کی تھراپی کے لیے ضروری انفراسٹرکچر مہیا کر لیا ہے۔