-
معیشتایران ایکسپو 2025، ایران کی معیشت اور عالمی اقتصاد کا دروازہ
تہران/ ارنا- ایران ایکسپو 2025 نمائش اپنے اختتام کو پہنچی۔ یہ اب تک کی سب سے بڑی ایرانی پیداواری اور صنعتی مراکز کی نمائش تھی جس میں 2 ہزار ایرانی کمپنیوں نے 100 سے زیادہ ملکوں کے تاجروں کو اپنی مصنوعات سے آشنا کرایا۔
-
عالم اسلامغزہ کی حالت جہنم جیسی بنا دی گئی ہے/ ہر طرف بھوک اور پیاس کی پکار ہے: الحق فلسطینی تنظیم کے سربراہ
تہران/ ارنا- "الحق" فلسطینی تنظیم کے سربراہ شعوان جبارین نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کی مجرمانہ پالیسیوں کے نتیجے میں غزہ پٹی کی حالت جہنم جیسی ہوگئی ہے۔