تہران، ارنا - خاتون ایرانی تائیکوانڈو کیھلاڑی ناہید کیانی نے روم میں ہونے والے گراں پری مقابلوں میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔
تہران، ارنا - ایرانی خاتون ناہید کیانی نے باکو میں منعقدہ تائیکوانڈو کے مقابلوں میں مائنس 53 کلوگرام کے زمرے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیت کر نئی تاریخ رقم کر لی۔