ناوابستہ تحریک (NAM)
-
دنیاغزہ اور لبنان میں صیہونیوں کے مظالم ناقابل قبول، ناوابستہ تحریک کا بیان جاری
لندن/ ارنا- ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک نے ایک باضابطہ بیان جاری کرکے فلسطین اور لبنان مین صیہونیوں کے مظالم کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سیاستعراقچی: حماس اور فلسطینی استقامت کی نابودی صرف وہم اور خام خیالی ہے
نیویارک – ارنا -وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ناوابستہ تحریک کے وزرائے خارجہ کی فلسطینی کمیٹی کی نشست سے خطاب میں کہا ہے کہ فلسطین کے حالیہ تغیرات نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ حماس اور فلسطینی استقامت کی نابودی صر ایک وہم اور خام خیالی ہے
-
دنیاناوابستہ تحریک نے ایران کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی اور اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کے صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے
نیویارک – ارنا – ناوابستہ تحریک نے اعلان کیا ہے کہ تہران میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اسرائیلی حکومت کا اقدام اسلامی جمہوریہ ایران کی ارضی سالمیت اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے اور یہ تحریک اس کی سخت مذمت کرتی
-
دنیاناوابستہ تحریک کے 121 رکن ممالک کی شام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کی مذمت
نیویارک (ارنا) ناوابستہ تحریک کے 121 رکن ممالک کے نمائندوں نے دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتی مرکز پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
دنیااسرائیل نے غزہ میں اقوام متحدہ کے 150 کارکنوں کو قتل کیا ہے، گوٹیرش
تہران-ارنا- اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں اقوام متحدہ کے بھی 150 کارکنوں کے مارے جانے کی اطلاع دی ہے ۔
-
سیاستدہشت گردی کے خلاف جنگ کے بہانے دوسرے ملکوں کے خلاف طاقت کا استعمال نا قابل قبول ، ناوابستہ تحریک
نیویارک –ارنا- اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سفیر نے ناوابستہ تحریک کی نمائندگی کرتے ہوئے کہا ہے: یہ تحریک دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بہانے یا کسی سیاسی مقصد کے لئے دوسرے ملکوں کو دھمکی دینے اور ان کے خلاف طاقت کے استعمال یا انہيں دہشت گردی کا حامی ملک قرار دیئے کو مسترد کرتی ہے۔
-
وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان
سیاستپائيدار سفارت کاری کا سلسلہ جاری رہے گا۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ قومی مفادات کی تکمیل کے لیے پائيدار سفارت کاری کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
ایرانی ڈپٹی اسپیکر:
سیاستایران علاقائی تعلقات کی مضبوطی کا خواہاں ہے
تہران، ارنا – ایرانی مجلس (پارلیمنٹ) کے ڈپٹی اسپیکر نے کہا ہے کہ ہمارا ملک علاقائی تعاملات کو بڑھانے کے لیے تیار ہے اور قطر متعلقہ مذاکرات کے انعقاد میں خصوصی کردار ادا کر سکتا ہے۔