نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے اقتصادی امور
-
معیشتصدر رئیسی کی حکومت میں ایرانی برآمدات کی نمو 50 فیصد تک پہنچ گئی
اصفہان - ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے اقتصادی امور نے کہا ہے کہ صدر مملکت علامہ سید ابراہیم رئیسی کی حکومت میں برآمدات کی نمو کم از کم 50 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
-
معیشتمشترکہ اقتصادی کمیشن کے 35 اجلاس دیگر ممالک کیساتھ ہوں گے: نائب ایرانی وزیر خارجہ
اصفہان، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے اقتصادی امور نے کہا ہے کہ اس سال کے آخر تک مشترکہ اقتصادی کمیشن کے 35 اجلاس منعقد کیے جائیں گے۔
-
معیشتواحد کرنسی علاقائی معیشت کی ترقی کا باعث بنتی ہے: نائب ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے اقتصادی امور نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے کے لیے تیار ہے اور اس نے ایک مشترکہ کرنسی بنانے کی پیشکش کی ہے تاکہ ایران، روس، چین، بھارت ، پاکستان اور سی آئی ایس کو اقتصادی تعاون کے لیے ایک یونین بنانے کے قابل بنایا جا سکے۔
-
معیشتایران کی متاثرکن ٹرانزٹ صلاحیت سامان کی بین الاقوامی نقل و حمل میں اہم کردار ادا کرتی ہے
تہران، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے اقتصادی امور نے کہا ہے کہ ایران کے ریل اور سڑک کے راستے محفوظ ترین نقل و حمل کے راستوں میں سے ہیں، بنیادی ڈھانچہ تیار ہے اور ایران کی قابل قدر ٹرانزٹ صلاحیت سامان کی بین الاقوامی ٹرانزٹ کو سہولت فراہم کرتی ہے۔