تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نئے عیسوی سال کے موقع پر جاری ہونے والے اپنے پیغام میں امید ظاہر کی کہ نیا سال ظلم، تشدد، جنگ اور نسل کشی کے خاتمے کا سال ثابت ہو۔