میڈیا تعاون
-
سیاستروس ایران فوجی اور تکنیکی تعاون بین الاقوامی معاہدوں کے منافی نہیں، روسی نائب وزیر خارجہ
ماسکو (IRNA) روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس عسکری اور تکنیکی تعاون سے کسی بھی بین الاقوامی معاہدے کی خلاف وزری ہوتی اور نہ ہی یہ تعاون علاقائی اور عالمی سلامتی کے منافی ہے۔
-
پاکستانایران کی اینٹی صیہونی کارروائی اور پاکستانی میڈیا کا تبصرہ
اسلام آباد (ارنا) غاصب صیہونی حکومت کی دہشتگردی کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جوابی کارروائی اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر میزائل اور ڈرون حملوں کی پاکستانی میڈیا میں وسیع کوریج کے ساتھ ساتھ نیوز چینلز نے اپنی بریکنگ نیوز میں رپورٹ کیا کہ ایران نے براہ راست اسرائیل کو نشانہ بنایا ہے۔
-
پاکستانی صحافیوں نے ارنا کا معائنہ کیا
سیاستمغربی میڈیا سے مقابلے کے لئے ایران و پاکستان کے درمیان میڈیا تعاون ضروری، ارنا اردو کی سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہو
تہران- ارنا- پاکستان کے چار صحافیوں اور روزنامہ نگاروں نے پیر کے روز ، اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی "ارنا" کا معائنہ کیا اور اس دوران انہوں نے ارنا اور پاکستانی میڈیا کے درمیان تعاون کو مضبوط کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ مغرب کی یک طرفہ رپورٹنگ کا مقابلہ کیا جا سکے۔
-
سیاستارنا اور افریقی یونین آف نیوز ایجنسیز کے درمیان میڈیا تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں کا جائزہ
تہران۔ ارنا۔ اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی اور افریقن نیوز ایجنسی یونین کے درمیان میڈیا تعاون کو فروغ دینے اور مضبوط بنانے کے طریقوں پر اس یونین کی خاتون نائب صدر اور ایران میں آئیوری کوسٹ کے سفیر کی ارنا چیف "علی نادری" کیساتھ ایک ملاقات میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایران میں تعینات پاکستانی سفیر؛
سیاستایران سے تعلقات بڑھانے کی کوئی حد نہیں ہے/ پاک-ایران میڈیا کے تعاون کا فروغ ہوگا
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات پاکستانی سفیر "رحیم حیات قریشی" نے آج بروز پیر کو ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی (ارنا) کے چیف "علی نادری" سے ایک ملاقات میں تہران- اسلام آباد کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون کے فروغ کا مطالبہ کیا۔
-
کیوبا کے سفیر کی ارنا چیف سے ایک ملاقات میں؛
سیاستہمیں مغربی میڈیا کی دہشت گردی کیخلاف کھڑے ہونے کی ضروت ہے
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات کیوبا کے سفیر نے کہا کہ ہمیں میڈیا کی دہشت گردی کے خلاف کھڑے ہونے کی ضرورت ہے کیونکہ مغرب نے ہمارے خلاف اتحاد بنانے کے لیے عجیب و غریب وسائل استعمال کیے ہیں لہذا ہمیں اس سلسلے میں تعاون کی ضروت ہے اور ارنا اس حوالے سے اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔