ملائیشیا کے موٹر سائیکل سواروں کے گروپ لیڈر نے کہا ہے کہ ایران کو انتہائی خوبصورت اور قدرتی حسن سے مالا مال ملک قرار دیا ہے۔