موریطانیہ کے وزیر خارجہ
-
عالم اسلامامیر عبداللہیان کی تیونس اور موریطانیہ کے وزرائے خارجہ سے ملاقات
جده ( ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس کے موقع پر تیونس اور موریطانیہ کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ملاقات کی ہے۔
-
سیاستایران اور موریطانیہ کے وزرائے خارجہ کا اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس کے انعقاد پر تبادلہ خیال
تہران، ارنا - ایران اور موریطانیہ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر گفتگو میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس کے انعقاد کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستامیر عبداللہیان موریطانیہ کے دورے پر روانہ ہو گئے
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ چند منٹ قبل موریطانیہ کے حکام کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتوں کے لیے اس افریقی ملک کے لیے روانہ ہوگے۔
-
سیاستافریقہ کیساتھ تعلقات کو فروغ دینا خارجہ پالیسی کی اہم موضوعات میں سے ایک ہے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں موریطانیہ کے اصولی موقف پر شکریہ ادا کرتے ہوئے افریقہ کے ساتھ تعلقات اور دوطرفہ تعاون کی بہتری کو حکومت کی خارجہ پالیسی کے ایجنڈے کے اہم مسائل میں شمار کیا ہے۔