اسلام آباد (ارنا) انسانی حقوق کے امور میں وزیر اعظم پاکستان کی معاون خصوصی نے اسلامی ممالک بالخصوص غزہ کی جنگ کے بارے میں مغرب کے دوغلے رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کو عملی اتحاد کی ضرورت ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین کی سٹریٹجک حمایت کا عملی نمونہ ہے۔