محکمہ ایٹمی توانائی
-
آئی اے ای اے میں یورپی ٹرائیکا کی قرارداد پر ایران کا ردعمل
سیاستسیاسی دباؤ قبول نہیں، ایران اپنے مسلمہ حقوق سے ذرہ برابر پیچھے نہیں ہٹھے گا
تہران(ارنا) ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی تازہ قرار داد کو غیر تعمیری قرار دیتے کہا ہے کہ تہران سیاسی دباؤ کی وجہ سے اپنے مسلمہ حقوق سے ذرا برابر بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کی پرامن ایٹمی سرگرمیوں میں وقفہ آيا ہے، نہ آئے گا، سربراہ محکمہ ایٹمی توانائی
تہران (ارنا) ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی جوہری سرگرمی اسٹریٹجک ایکشن ایکٹ اور سیف گارڈ قوانین کے مطابق جاری ہیں۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے انرجی کمیشن کے ترجمان کا بیان
ملک کی توانائی میں ایٹمی انرجی کا حصہ 15 فیصد تک کرنے کا منصوبہ
ایران کے انرجی کمیشن کا ملک کی توانائی میں ایٹمی انرجی کا حصہ 15 فیصد تک کرنے کا منصوبہ