محمد مہدی اسماعیلی
-
آرٹس اور ثقافتایران اور لیبیا کا ثقافتی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور
تہران، ارنا - ایرانی وزیر ثقافت اور اسلامی گائیڈنس نے لیبیا کی اپنے ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی تعاون کو بڑھانے پر زور دیا۔
-
تصویر39ویں تہران انٹرنیشنل شارٹ فلم فیسٹیول کا اختتام
تہران، 39ویں تہران انٹرنیشنل شارٹ فلم فیسٹیول کی اختتامی تقریب پیر کی شام کو میلاد ٹاور کے کانفرنس ہال میں ثقافت اور اسلامی رہنمائی کے وزیر محمد مہدی اسماعیلی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
سیاستایران بین الاقوامی معاشروں میں دشمن میڈیا کے خلاف مقدمہ دائر کرے گا: وزیر ثقافت
تہران، ارنا - ایرانی وزیر ثقافت اور اسلامی گائیڈنس نے پیر کہا ہے کہ تہران جلد ہی بعض فارسی زبان کے میڈیا اداروں کے خلاف بین الاقوامی معاشروں میں شکایت درج کرائے گا جو ملک کے خلاف دشمنی کو ہوا دیتے ہیں۔
-
آرٹس اور ثقافتمیڈیا طاقت کا آلہ نہیں بلکہ خود ایک طاقت ہے: ایرانی وزیر ثقافت
تہران، ارنا – ایرانی وزير ثقافت اور اسلامی گائیڈنس نے کہا ہے کہ آج ہماری دنیا میں میڈیا کو طاقت کا ایک آلہ تصور کیا ہے جو انصاف اور خوشی کے حصول کا کام کرے گا اور یہ ظلم و ناانصافی کی خدمت کرنے والے آلے میں بھی تبدیل ہو سکتا ہے۔
-
آرٹس اور ثقافتدنیا کو سعدی کے انسان دوستانہ پیغامات کی ضرورت ہے: ایرانی وزیر
شیراز، ارنا - ایرانی وزیر ثقافت اور اسلامی گائیڈنس نے کہا ہے کہ دنیا کو آج سعدی اور ان کے عالمی نقطہ نظر، افکار، تعلیمات اور انسانیت دوست پیغامات کی ضرورت ہے۔
-
سیاستناجائز صیہونی ریاست اقتدار کھو بیٹھی: ایرانی وزیر ثقافت
تہران، ارنا - ایرانی وزیر ثقافت اور اسلامی گائیڈنس نے کہا ہے کہ ناجائز صیہونی ریاست جس نے حالیہ برسوں میں ہمیشہ امریکہ کی طرف سے ملنے والی جامع حمایت کی روشنی میں خطے میں اعلیٰ صلاحیت کا دعویٰ کیا ہے، میڈیا کے پروپیگنڈے سمیت اپنی طاقت کے تمام اجزاء کھو چکی ہے۔
-
آرٹس اور ثقافتایران کی حکمت عملی دیگر ممالک سے تعاون کا فروغ ہے: وزیر ثقافت
تہران، ارنا- ایرانی وزیر ثقافت نے ثقافتی سفارت کاری کو قوموں کے درمیان تعارف کا ایک اہم ذریعہ قرار دیا اور کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکمت عملی تمام ممالک کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات کا فروغ ہے۔