تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے عظیم الشان ایرانی مسلم سائنسدان اور دانشور کے 1050 ویں یوم پیدائش پر مبارکباد دی۔