مالی خرد برد
-
دنیانیتن یاہو کے خلاف مالی بدعنوانیوں کے مقدمے کی سماعت مسلسل دوسرے روز بھی تہہ خانے میں ہوئی
صیہونی ذرائع ابلاغ نے آج (بدھ) کو مسلسل دوسرے روز بھی قابض حکومت کے وزیراعظم کی زیر زمین اینٹی میزائل ہال میں عدالت میں موجودگی اور ان کے خلاف مالی بدعنوانی کے الزامات کے سلسلے میں مقدمہ چلانے کی خبر دی ہے۔
-
دنیامالی بدعنوانی کے الزامات / نیتن یاہو کی عدالت میں پیشی
تہران (ارنا) صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اپنے خلاف مالی بدعنوانی کے الزامات کا جواب دینے کے لیے تل ابیب کی مرکزی عدالت میں پیش ہوئے۔
-
دنیاصیہونی معیشت کو ایک نیا دھچکا / پنشنرز کے سیونگ اکاونٹ سے 133 ملین ڈالر غائب
تہران (ارنا) غزہ کی پٹی میں مہینوں سے جاری جنگ کے بوجھ تلے جہاں صیہونی حکومت کی معیشت کی کمر ٹوٹ چکی ہے، وہیں پنشنرز کے سیونگ اکاونٹ سے 133 ملین ڈالر سے زیادہ کی رقم غائب ہونے سے اس تباہ حال معیشت کو ایک اور بڑا دھچکا پہنچایا ہے۔