رشت (ارنا) ایران آٹو اور موٹرریسنگ فیڈریشن کے صدر مازیار ناظمی نے کہا کہ ایران کیسپین بارڈر ممالک کے انٹرنیشنل موٹر اور کار ریسنگ ٹور کی میزبانی، امن اور دوستی کے پیغام کیساتھ کرے گا۔