قاسم الاعرجی
-
سیاستایران اور عراق کے درمیان سیکورٹی معاہدہ دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے کی بنیاد رکھتا ہے: جنرل احمدیان
تہران، ارنا – ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ ایران اور عراق کے درمیان حالیہ سیکورٹی معاہدہ مہینوں کے مذاکرات اور دونوں ممالک کے متعلقہ اداروں کی مشترکہ کوششوں اور سیکورٹی کے استحکام کے لیے ایک روڈ میپ کا نتیجہ ہے اور دیگر شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کی راہ ہموار کی۔
-
سیاستشمخانی کا عراق کیساتھ سیکورٹی معاہدے پر مکمل عملدرآمد پر زور
تہران، ارنا – ایرانی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ عراق کے ساتھ سیکورٹی معاہدے پر مکمل عمل درآمد سے دو طرفہ تعلقات کی ترقی میں تیزی آئے گی۔
-
سیاستایڈمیرل شمخانی عراق روانہ ہوگئے
تہران، ارنا – ایرانی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری عراق کے دارالحکومت بغداد کے لیے روانہ ہوگئے۔